مندرجات کا رخ کریں

کالم نگار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مقالہ نگار سے رجوع مکرر)

کالم نگاری یا مقالہ نگاری صحافت سے جُڑا ایک پیشہ ہے، کالم نگاریا کالم نویس کا کام اخبارات و جرائد میں مضامین لکھنا ہوتا ہے، ان مضامین میں مضمون نویس اپنے مشاہدات و نظریات کی روشنی میں مختلف موضوعات پر مضامین لکھتا ہے جو مختلف اخبارات و جرائد میں چھپتے ہیں۔