بینکاک بندرگاہ
(کھلونگ توئی بندرگاہ سے رجوع مکرر)
بینکاک بندرگاہ یا بینکاک پورٹ یا کھلونگ توئی بندرگاہ (انگریزی: Bangkok Port) ((تائی لو: ท่าเรือกรุงเทพ)) تھائی لینڈ کے دار الحکومت بینکاک کے کھلونگ توئی ضلع میں دریائے چاو پھرایا پر ایک بین الاقوامی بندرگاہ ہے۔