رودلف ہس
(رودلف ھس سے رجوع مکرر)
رودلف ہس | |
---|---|
(جرمنی میں: Rudolf Heß) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Rudolf Walter Richard Heß) |
پیدائش | 26 اپریل 1894ء [1][2][3][4][5][6][7] اسکندریہ [8][9][10] |
وفات | 17 اگست 1987ء (93 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | اختناق |
مدفن | بحیرہ شمال |
طرز وفات | خود کشی |
مقام نظر بندی | ٹاور آف لندن |
شہریت | جرمنی |
مذہب | لوتھریت [10] |
جماعت | نازی جماعت (جون 1920–1941)[10] نازی جماعت (–22 ستمبر 1933)[10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [11]، پائلٹ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [12] |
الزام و سزا | |
جرم | سیاسی بدعنوانی ( فی: 30 ستمبر 1946) |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
شاخ | انفنٹری |
عہدہ | لیفٹنینٹ |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم [10] |
اعزازات | |
آئنی صلیب |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
رودلف ہس (پیدائش:26 اپریل، 1894ء، سکندریہ، مصر - موت: 17 اگست، 1987ء، برلن، جرمنی) مشہور سیاست دان تھا، جو 1930ء اور 1940ء کے دوران میں نازی جماعت کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987ء میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔[13] اس سے پہلے سپانداؤ کے قید خانہ، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119391587 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66m34vw — بنام: Rudolf Hess — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10006016 — بنام: Rudolf Hess — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Rudolf Heß — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4ed04a4450554af6aca6ffb566c7f72a — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hess-rudolf — بنام: Rudolf Heß
- ^ ا ب ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Rudolf_Hess — بنام: Rudolf Hess — عنوان : Store norske leksikon
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гесс Рудольф
- ^ ا ب پ ت ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X — عنوان : Nuremberg Trials Project
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119391587 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "ہٹلر کے نائب کی قبر کشائی، باقیات نذرآتش"۔ بی بی سی موقع۔ 20 جولائی 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2011
ویکی ذخائر پر رودلف ہس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1894ء کی پیدائشیں
- 26 اپریل کی پیدائشیں
- 1987ء کی وفیات
- 17 اگست کی وفیات
- اسکندریہ کی شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی جرمن عسکری شخصیات
- جرمن شخصیات
- خودکشیاں بذریعہ خنق
- ٹاور آف لندن کے قیدی
- جرمن سیاست دان جنہوں نے خودکشی کی
- 1987ء میں خودکشی
- سمندر میں تدفین
- لدوگ میکسیمیلیان یونیورسٹی کے فضلا