جامع قعریہ
(خورا گرجا گھر سے رجوع مکرر)
جامع مسجد قعریہ استنبول کی مسجد ہے، سابقہ نام خورا گرجا گھر (انگریزی: Chora Church / Church of the Holy Saviour in Chora) قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) میں قرون وسطی کا ایک بازنطینی یونانی راسخ الاعتقاد گرجا گھر تھا جسے عثمانی دور میں مسجد بنا دیا گیا ۔
کمال اتاترک کی سیکولر حکومت نے اسے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا۔[1]
اگست 2020ء میں اسے دوبارہ مسجد کی حیثیت سے بحال کر دیا گیا۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Ousterhout 1988.
- ↑ "Turkey converts Kariye Museum into mosque"۔ Hürriyet Daily News website۔ 21 August 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2020
زمرہ جات:
- استنبول سانچے
- استنبول کے عجائب گھر
- استنبول میں بازنطینی گرجا گھر عمارتیں
- استنبول میں گرجا گھر
- بازطینی فن
- ترکی کے تاریخی مقامات
- ترکی میں بازنطینی عجائب گھر
- ترکی میں مذہبی عجائب گھر
- ضلع فاتح
- قسطنطنیہ میں گرجا گھر اور خانقاہیں
- گنبد والی گرجا گھر عمارتیں
- استنبول میں مساجد میں تبدیل ہونے والے گرجا گھر
- ترکی میں سابقہ گرجا گھر