"یاسین اختر مصباحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:


== تصنیفات ==
== تصنیفات ==
وہ بھارت کے مختلف اسلامی اور مسلم مسائل اور [[رضویات]] پر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ مندرجہ ذیل ان کے کچھ کام کی ایک فہرست ہے۔<ref>http://www.islamicacademy.org/html/authors/YasAkhMisbahi.htm</ref><ref>http://islamicbooks7.com/products/Some-Prominent-Ulama-and-their-Role-in-1857-،by-Yaseen-Akhtar-Misbahi.html</ref><ref>http://www.kutubkhanaamjadia.com/Gumbad-e-Khazra-urdu.html</ref><ref>http://library.faizaneattar.net/Author.php?id=94</ref>
وہ بھارت کے مختلف اسلامی اور مسلم مسائل اور [[رضویات]] پر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ مندرجہ ذیل ان کے کچھ کام کی ایک فہرست ہے۔<ref>http://www.islamicacademy.org/html/authors/YasAkhMisbahi.htm</ref><ref>http://islamicbooks7.com/products/Some-Prominent-Ulama-and-their-Role-in-1857-،by-Yaseen-Akhtar-Misbahi.html{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.kutubkhanaamjadia.com/Gumbad-e-Khazra-urdu.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-10-14 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304035541/http://www.kutubkhanaamjadia.com/Gumbad-e-Khazra-urdu.html |url-status=dead }}</ref><ref>http://library.faizaneattar.net/Author.php?id=94</ref>
* کچھ ممتاز علما اور 1857ء میں ان کا کردار
* کچھ ممتاز علما اور 1857ء میں ان کا کردار
* جہاد سے متعلق 24 آیات قرآنی کا درست مفہوم
* جہاد سے متعلق 24 آیات قرآنی کا درست مفہوم

نسخہ بمطابق 20:39، 4 فروری 2021ء

یاسین اختر مصباحی
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1953ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعظم گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 7 مئی 2023ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
مکتب فکر سنی
عملی زندگی
مادر علمی الجامعۃ الاشرفیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر احمد رضا خان   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یاسین اختر مصباحی، ایک سنی صوفی اسلامی اسکالر ہیں جو رضا اکیڈمی اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن ہیں۔ انھوں نے ایک اقامتی اسلامی جامعہ اور نئی دہلی کے ذاکر نگر کے علاقے میں قادری مسجد قائم کی ہے۔ اس سے قبل وہ نئی دہلی سے شائع ہونے والے اسلامی رسالے کنز الایمان کے مدیر اعلیٰ رہے ہیں۔[1] 1985ء میں شاہ بانو کیس کے دوران میں، مشہور تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ جو شریعت کے تحفوظ کے لیے قائم کی گئی ہے، کے نائب صدر منتخب ہوئے۔ وہ علاقائی سیاست میں بھی حصہ لیتے رہے ہیں اور بھارتی مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے سماجی مظاہروں میں شرکت بھی کرتے ہیں۔[2]

تصنیفات

وہ بھارت کے مختلف اسلامی اور مسلم مسائل اور رضویات پر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ مندرجہ ذیل ان کے کچھ کام کی ایک فہرست ہے۔[3][4][5][6]

  • کچھ ممتاز علما اور 1857ء میں ان کا کردار
  • جہاد سے متعلق 24 آیات قرآنی کا درست مفہوم
  • آر ایس ایس کے ایجنڈے
  • المدیح النبوی (عربی)
  • دانش کی نظر میں
  • خاک جحاز
  • گنبد خضرا
  • امام احمد رضا خان کی فقہی بصیرت
  • امام احمد رضا خان کی محدثانہ عظمت
  • اصلاح فکر و عقائد
  • جشن میلاد النبی
  • موئے مبارک
  • معارف کنزالایمان
  • مسلم پرسنل لا کا تحفظ
  • پیغام عمل
  • امام احمد رضا خان بریلوی اور رد بدعات و منکرات
  • سواد اعظم
  • شارح بخاری
  • تعارف اہلسنت
  • تعارف الجامعۃ الشرفیہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://twocircles.net/2015jan21/1421852795.html#۔VbjqBfmqqko
  2. https://books.google.co.in/books?id=KLl9AgAAQBAJ&pg=PT65&lpg=PT65&dq=Yaseen+Akhtar+Misbahi&source=bl&ots=yGwmNKc7Y3&sig=LnGEaxlVG3bPu2rG5qnkbwQ2svE&hl=en&sa=X&ved=0CDoQ6AEwBTgeahUKEwiZ_bK-zYDHAhUFHY4KHXw0BY0#v=onepage&q=Yaseen%20Akhtar%20Misbahi&f=false
  3. http://www.islamicacademy.org/html/authors/YasAkhMisbahi.htm
  4. http://islamicbooks7.com/products/Some-Prominent-Ulama-and-their-Role-in-1857-،by-Yaseen-Akhtar-Misbahi.html[مردہ ربط]
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2018 
  6. http://library.faizaneattar.net/Author.php?id=94

بیرونی روابط