مندرجات کا رخ کریں

"کیوکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 30: سطر 30:


== ڈاؤنلوڈ ==
== ڈاؤنلوڈ ==
اس سافٹ ویئر کے ڈاؤنلوڈ کا مکمل طریقہ [http://www.kiwix.org/index.php/Main_Page/ur اس صفحہ] پر موجود ہے اور یہیں سے ڈاؤنلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔<br />
اس سافٹ ویئر کے ڈاؤنلوڈ کا مکمل طریقہ [http://www.kiwix.org/index.php/Main_Page/ur اس صفحہ] {{wayback|url=http://www.kiwix.org/index.php/Main_Page/ur |date=20151104031410 }} پر موجود ہے اور یہیں سے ڈاؤنلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔<br />
فی الوقت اردو ویکیپیڈیا کا حجم 935 ایم بی ہے، جبکہ انگریزی ویکیپیڈیا (بلاتصویر) کا حجم 18 جی بی ہے۔
فی الوقت اردو ویکیپیڈیا کا حجم 935 ایم بی ہے، جبکہ انگریزی ویکیپیڈیا (بلاتصویر) کا حجم 18 جی بی ہے۔


سطر 39: سطر 39:


== خطا یا اضافہ ==
== خطا یا اضافہ ==
لإضافة أي نوع من التهديد أو الراحة إلى البرنامج، باللغة الإنجليزية [http://www.bugs.kiwiks.org/ هنا] يمكن تقديم الطلب۔
لإضافة أي نوع من التهديد أو الراحة إلى البرنامج، باللغة الإنجليزية [http://www.bugs.kiwiks.org/ هنا]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} يمكن تقديم الطلب۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.kiwix.org/index.php/Main_Page/ur کیویکس صفحہ اول اردو میں]
* [http://www.kiwix.org/index.php/Main_Page/ur کیویکس صفحہ اول اردو میں] {{wayback|url=http://www.kiwix.org/index.php/Main_Page/ur |date=20151104031410 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 15:34، 4 فروری 2021ء

کیوکس
تیار کردہعمانویل اینجل ہارٹ
مستحکم اشاعت0.9
آپریٹنگ سسٹملینکس، مائیکروسافٹ ونڈوز، میک
حجم21 MB + ZIM file
دستیاب زبانیں80+ زبانیں
اجازت نامہGPLv3
ویب سائٹکیوکس داٹ آرگ
کیوکس ومفط (OLPC) پر

کیوکس (انگریزی: kiwix) ایک مفت اور آزاد مصدر سافٹ ویئر ہے جو انٹرنیٹ پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے انٹرنیٹ سے مربوط ہونا ضروری نہیں، یعنی آف لائن مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید اس پروگرام میں کسی قسم کی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ محض جس ویکیپیڈیا کو پڑھنا ہو اس کا نسخہ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور بغیرانٹرنیٹ رابطہ کے پڑھنا شروع کریں۔

ڈاؤنلوڈ

اس سافٹ ویئر کے ڈاؤنلوڈ کا مکمل طریقہ اس صفحہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kiwix.org (Error: unknown archive URL) پر موجود ہے اور یہیں سے ڈاؤنلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔
فی الوقت اردو ویکیپیڈیا کا حجم 935 ایم بی ہے، جبکہ انگریزی ویکیپیڈیا (بلاتصویر) کا حجم 18 جی بی ہے۔

خصوصیات

  1. بغیر انٹرنیٹ رابطہ کے تلاش کی سہولت دستیاب ہے۔
  2. کمپیوٹر کے اکثر اشتغالی نظام مائیکروسافٹ ونڈوز، لینکس، میک وغیرہ پر بخوبی کام کرتا ہے۔
  3. بطور PDF مضامین محفوظ کیے جاسکتے ہیں۔

خطا یا اضافہ

لإضافة أي نوع من التهديد أو الراحة إلى البرنامج، باللغة الإنجليزية هنا[مردہ ربط] يمكن تقديم الطلب۔

بیرونی روابط

حوالہ جات