"محمد رابع حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| رنگ = |
| رنگ = |
||
}} |
}} |
||
'''محمد رابع حسنی ندوی''' (پیدائش:1929ء) [[بھارت]] کے ایک [[عالم دین]]<ref>[http://www.milligazette.com/news/3407-tolerance-is-necessary-to-maintain-world-peace-maulana-rabey-nadwi Tolerance is necessary to maintain world peace: Maulana Rabey Nadwi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> عربی اور [[اردو]] زبانوں میں تقریباً 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔<ref name="islamicvoice.com">http://islamicvoice.com/march.2001/interview.htm</ref> رابع حسنی ندوی [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے چوتھے صدر<ref>{{Cite web |url=http://www.radianceweekly.com/63/596/third-front-the-alliance-which-falls-with-a-thud/2007-06-17/report/story-detail/ensure-best-use-of-media-syed-rabey-hasani-nadwi.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-11-11 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304032302/http://www.radianceweekly.com/63/596/third-front-the-alliance-which-falls-with-a-thud/2007-06-17/report/story-detail/ensure-best-use-of-media-syed-rabey-hasani-nadwi.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.siasat.com/english/news/creekside-international-school-inauguration-maulana-rabey-hasani-nadwi-today The Siasat Daily: Breaking News, Hyderabad, India, Islamic, World<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://mohamediqbalp.wordpress.com/2009/06/03/women’s-education-key-to-progress-rabey-nadwi/{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اور [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے حالیہ ناظم ہیں۔<ref>[http://www.daijiworld.com/news/news_disp.asp?n_id=124508 Rahul Meets AIMPLB President Maulana Rabey Hasan Nadwi - Daijiworld.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.dnaindia.com/india/report_madrassas-to-fight-for-womens-talaq-power_1652384 Madrassas to fight for women’s talaq power<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> نیز مولانا رابع حسنی ندوی عالمی [[رابطہ ادب اسلامی]] ریاض (سعودی عرب) کے نائب صدر <ref>[http://www.bhatkallys.org/index.php?option=com_content&view=article&id=2467:a-2-day-all-india-seminar-on-importance-of-media-in-islam-inaugurated&catid=82:local&Itemid=459 Bhatkallys.com News, Audio and Video Portal<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور [[رابطہ عالم اسلامی]] مکہ مکرمہ کے رکن اساسی بھی ہیں۔<ref name="islamicvoice.com"/> |
'''محمد رابع حسنی ندوی''' (پیدائش:1929ء) [[بھارت]] کے ایک [[عالم دین]]<ref>[http://www.milligazette.com/news/3407-tolerance-is-necessary-to-maintain-world-peace-maulana-rabey-nadwi Tolerance is necessary to maintain world peace: Maulana Rabey Nadwi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> عربی اور [[اردو]] زبانوں میں تقریباً 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔<ref name="islamicvoice.com">{{Cite web |url=http://islamicvoice.com/march.2001/interview.htm |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-11-11 |archive-date=2018-03-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180328070749/http://islamicvoice.com/march.2001/interview.htm |url-status=dead }}</ref> رابع حسنی ندوی [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے چوتھے صدر<ref>{{Cite web |url=http://www.radianceweekly.com/63/596/third-front-the-alliance-which-falls-with-a-thud/2007-06-17/report/story-detail/ensure-best-use-of-media-syed-rabey-hasani-nadwi.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-11-11 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304032302/http://www.radianceweekly.com/63/596/third-front-the-alliance-which-falls-with-a-thud/2007-06-17/report/story-detail/ensure-best-use-of-media-syed-rabey-hasani-nadwi.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.siasat.com/english/news/creekside-international-school-inauguration-maulana-rabey-hasani-nadwi-today The Siasat Daily: Breaking News, Hyderabad, India, Islamic, World<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://mohamediqbalp.wordpress.com/2009/06/03/women’s-education-key-to-progress-rabey-nadwi/{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اور [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے حالیہ ناظم ہیں۔<ref>[http://www.daijiworld.com/news/news_disp.asp?n_id=124508 Rahul Meets AIMPLB President Maulana Rabey Hasan Nadwi - Daijiworld.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.dnaindia.com/india/report_madrassas-to-fight-for-womens-talaq-power_1652384 Madrassas to fight for women’s talaq power<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> نیز مولانا رابع حسنی ندوی عالمی [[رابطہ ادب اسلامی]] ریاض (سعودی عرب) کے نائب صدر <ref>[http://www.bhatkallys.org/index.php?option=com_content&view=article&id=2467:a-2-day-all-india-seminar-on-importance-of-media-in-islam-inaugurated&catid=82:local&Itemid=459 Bhatkallys.com News, Audio and Video Portal<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور [[رابطہ عالم اسلامی]] مکہ مکرمہ کے رکن اساسی بھی ہیں۔<ref name="islamicvoice.com"/> |
||
ان کے علاوہ [[مجلس تحقیقات و نشریات اسلام، لکھنؤ]]، [[دینی تعلیمی کونسل، اترپردیش]] اور [[دار عرفات، رائے بریلی]] کے صدر نیز [[دار المصنفین، اعظم گڑھ]] کے رکن، [[آکسفرڈ یونیورسٹی]] کے [[آکسفرڈ سینٹر برائے اسلامک اسٹڈیز]] کے ٹرسٹی، [[تحریک پیام انسانیت]] اور [[اسلامی فقہ اکیڈمی، انڈیا]] کے سرپرستوں میں شامل ہیں۔<ref name="aimplboard.org">[http://www.aimplboard.org/president4.html aimplboard.org<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name="aimplbmumbai.blogspot.com">[http://aimplbmumbai.blogspot.com/p/about.html All India Muslim Personal Law Board Mumbai: About<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> |
ان کے علاوہ [[مجلس تحقیقات و نشریات اسلام، لکھنؤ]]، [[دینی تعلیمی کونسل، اترپردیش]] اور [[دار عرفات، رائے بریلی]] کے صدر نیز [[دار المصنفین، اعظم گڑھ]] کے رکن، [[آکسفرڈ یونیورسٹی]] کے [[آکسفرڈ سینٹر برائے اسلامک اسٹڈیز]] کے ٹرسٹی، [[تحریک پیام انسانیت]] اور [[اسلامی فقہ اکیڈمی، انڈیا]] کے سرپرستوں میں شامل ہیں۔<ref name="aimplboard.org">[http://www.aimplboard.org/president4.html aimplboard.org<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name="aimplbmumbai.blogspot.com">[http://aimplbmumbai.blogspot.com/p/about.html All India Muslim Personal Law Board Mumbai: About<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://abulhasanalinadwi.org/rabey_urdu_01.html محمد رابع حسنی ندوی کی اردو کتابیں] |
* [http://abulhasanalinadwi.org/rabey_urdu_01.html محمد رابع حسنی ندوی کی اردو کتابیں]{{wayback|url=http://abulhasanalinadwi.org/rabey_urdu_01.html |date=20160921150429 }} |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 06:40، 3 فروری 2021ء
محمد رابع حسنی ندوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1929ء تکیہ کلاں، رائے بریلی ضلع، اترپردیش، بھارت |
وفات | 13 اپریل 2023ء (94 سال)[1] لکھنؤ |
شہریت | بھارتی |
مذہب | اسلام |
رکن | رابطہ عالم اسلامی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم ندوۃ العلماء |
استاذ | حسین احمد مدنی ، محمد زکریا کاندھلوی ، ابو الحسن علی حسنی ندوی ، عبد الفتاح ابو غدہ |
پیشہ | فلسفی ، اکیڈمک ، عالم |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی |
مؤثر | ابو الحسن علی حسنی ندوی |
درستی - ترمیم |
محمد رابع حسنی ندوی (پیدائش:1929ء) بھارت کے ایک عالم دین[2] عربی اور اردو زبانوں میں تقریباً 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔[3] رابع حسنی ندوی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے چوتھے صدر[4][5][6] اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے حالیہ ناظم ہیں۔[7][8] نیز مولانا رابع حسنی ندوی عالمی رابطہ ادب اسلامی ریاض (سعودی عرب) کے نائب صدر [9] اور رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے رکن اساسی بھی ہیں۔[3]
ان کے علاوہ مجلس تحقیقات و نشریات اسلام، لکھنؤ، دینی تعلیمی کونسل، اترپردیش اور دار عرفات، رائے بریلی کے صدر نیز دار المصنفین، اعظم گڑھ کے رکن، آکسفرڈ یونیورسٹی کے آکسفرڈ سینٹر برائے اسلامک اسٹڈیز کے ٹرسٹی، تحریک پیام انسانیت اور اسلامی فقہ اکیڈمی، انڈیا کے سرپرستوں میں شامل ہیں۔[10][11]
نام و نسب
محمد رابع حسنی ندوی کی پیدائش بھارت کے صوبہ اترپردیش میں واقع ضلع رائے بریلی کے تکیہ کلاں میں یکم اکتوبر 1929ء کو رشید احمد حسنی کے خاندان میں ہوئی[12]. سید محمد رابع حسنی ندوی بھارت کے ایک ممتاز عالم مولانا ابو الحسن علی حسنی ندوی کے بھانجے ہیں۔
- سید محمد رابع حسنی ندوی پانچ بھائی تھے، ایک کا بچپن میں ہی انتقال ہو گیا تھا، باقی چاروں نے علمی دنیا میں شہرت حاصل کی
- سید محمد حسنی (متوفی - 1979ء)
- سید محمد ثانی حسنی (متوفی - فروری 1982ء)
- سید محمد واضح رشید حسنی (متوفی - جنوری 2019ء)
- سید محمد رابع حسنی
تعلیم
ابتدائی تعلیم اپنے خاندانی مکتب رائے بریلی میں ہی مکمل کی، اس کے بعد اعلی تعلیم کے لیےدار العلوم ندوۃ العلماء میں داخل ہوئے۔ 1948ء میں دار العلوم ندوۃ العلماء سے فضیلت کی سند حاصل کی۔ اس دوران 1947ء میں ایک سال دار العلوم دیوبند میں بھی قیام رہا۔ 1949ء میں تعلیم مکمل ہونے کے بعد دار العلوم ندوۃ العلماء میں معاون مدرس کے طور پر تقرر ہوا۔ اس کے بعددعوت و تعلیم کے سلسلہ میں 1950-1951 کے دوران حجاز، سعودی عرب میں قیام رہا۔[13]
اساتذہ
عملی زندگی
1955ء میں دار العلوم ندوۃ العلماء کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ کے وکیل منتخب ہوئے اور 1970ء کو عمید کلیۃ اللغۃ مقرر ہوئے۔ عربی زبان کی خدمات کے لیے انڈیا کونسل اترپردیش کے جانب سے اعزاز دیا گیا اس کے بعد اسی سال صدارتی اعزاز بھی دیا گیا۔
1993ء میں دار العلوم ندوۃ العلماء کے مہتمم بنائے گئے، اس کے بعد 1999ء میں نائب ناظم ندوۃ العلماء اور 2000ء میں مولانا ابو الحسن علی حسنی ندوی کی وفات کے بعد ناظم ندوۃ العلماء مقرر ہوئے۔ دو سال بعد جون، 2002ء میں حیدرآباد، دکن میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سابق صدر قاضی مجاہد الاسلام قاسمی مرحوم کی وفات کے بعد متفقہ طور پر صدر منتخب ہوئے۔
اسفار
مولانا رابع حسنی ندوی نے دنیا کے متعدد ممالک میں سفر ہوئے۔
امریکا، جاپان، مراکش، ملائیشیا، مصر، تونس، الجزائر، ازبکستان، ترکی، جنوبی افریقا اور متعدد عرب، یورپی اور افریقی ممالک کے اسفار ہوئے۔
تصانیف
سید محمد رابع حسنی ندوی کی تاحال عربی زبان میں 15 کتابیں اور اردو میں 12 کتابیں شائع ہوچکی ہیں، اس کے ساتھ غیر مطبوعہ مسودات کی بھی کافی تعداد ہے۔ اس کے علاوہ مولانا رابع حسنی کے مضامین متعدد رسائل و مجلات مثلاتعمیر حیات لکھنؤ، البعث الاسلامی لکھنؤ، الرائد لکھنؤ اور کاروان ادب وغیرہ میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔[10][11]
- ذیل میں کچھ کتابوں کے نام درج ہیں
- جزیرۃ العرب
- دو مہینے امریکا میں
- رہبر انسانیت
- الادب العربي، بين عرض و نقد
- معلم الانشاء، سوم
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- محمد رابع حسنی ندوی کی اردو کتابیںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abulhasanalinadwi.org (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
- ↑ آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدراوردارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم مولانامحمدرابع حسنی ندوی کاانتقال — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2023 — شائع شدہ از: 13 اپریل 2023
- ↑ Tolerance is necessary to maintain world peace: Maulana Rabey Nadwi
- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 28 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014
- ↑ The Siasat Daily: Breaking News, Hyderabad, India, Islamic, World
- ↑ http://mohamediqbalp.wordpress.com/2009/06/03/women’s-education-key-to-progress-rabey-nadwi/[مردہ ربط]
- ↑ Rahul Meets AIMPLB President Maulana Rabey Hasan Nadwi - Daijiworld.com
- ↑ Madrassas to fight for women’s talaq power
- ↑ Bhatkallys.com News, Audio and Video Portal
- ^ ا ب aimplboard.org
- ^ ا ب All India Muslim Personal Law Board Mumbai: About
- ↑ Syed Mohammad Rabe Hasani Nadvi | Darul Musannefin Shibli Academy
- ↑ https://archive.is/20120912193822/www.orkut.com/Main#Community?cmm=109851786
- رجوع_مکرر سانچہ:معلومات شخصیت
- 2023ء کی وفیات
- 13 اپریل کی وفیات
- لکھنؤ میں وفات پانے والی شخصیات
- ندوی فضلا
- 1929ء کی پیدائشیں
- اردو محققین
- اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام
- بھارت کے سنی علما
- ہندوستانی صوفیا
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی مصنفین
- دار العلوم ندوۃ العلماء
- دیوبندی شخصیات
- علماء علوم اسلامیہ
- معاصر بھارتی فلاسفہ