مقبول باقر
(جسٹس مقبول باقر سے رجوع مکرر)
مقبول باقر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 17 فروری 2015 – 4 اپریل 2022 |
|||||||
وزیر اعلیٰ سندھ | |||||||
آغاز منصب 17 اگست 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 اپریل 1957ء (67 سال) کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کراچی | ||||||
پیشہ | منصف | ||||||
درستی - ترمیم |
مقبول باقر ایک پاکستانی قانون دان ہیں جنھوں نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ 17 اگست 2023ء سے سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ ہیں۔
پیدائش[ترمیم]
مقبول باقر ولد ایس علی اشعر 5 اپریل 1957ء کو پیدا ہوئے،
تعلیم[ترمیم]
جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ،
عملی زندگی[ترمیم]
مئی 1981ء کو وکالت کا آغاز کیا ،26 اگست 2002ء کو عدالتِ عالیہ سندھ کے جج مُقرر ہوئے 20 ستمبر 2013ء کو صوبہ سندھ کے بطور چیف جسٹس مُقرر ہوئے ، 17 فروری 2015ء کو عدالتِ عظمیٰ سندھ کے بطور مستقل جج مُقرر ہوئے،[1] 30 نومبر 2022ء کو جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھایا ،[2]