بلندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ارتفاع (بلندی) سے رجوع مکرر)

بلندی سے مراد زمین کے کسی مقام کی سطح سمندر سے بلندی ہے۔ کسی بھی مقام کی بلندی معلوم کرنے کا بنیادی مقصد وہاں کی آب و ہوا کا اندازہ لگانا ہوتا ہے کیونکہ بلند مقامات عموما سرد ہوتے ہیں۔